81

افسوسناک بریکنگ نیوز: پاک فوج پر ایک اور حملہ ، شہادتوں کی تعداد 22ہوگئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)تربت نے دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک لانس نائیک شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تربت کے قریب جھکی پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ،فائرنگ کےتبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ شہید ہو گئے

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں