108

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! تحریک انصاف اور لیگی کارکن آمنے سامنے ، حالات بگڑ گئے

ندن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ وقت سے پہلے ہی کم کردیا گیا۔صحافی اظہر جاوید کے مطابق حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ عمران خان کے قریبی ساتھی صاحبزادہ جہانگیر کی قیادت میں منعقد ہ اس کے جواب میں مسلم لیگ ن کے کارکن بھی وہاں جمع ہوگئے

جس کے بعد ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔صحافی کا کہنا ہے کہ حسن نواز کے باہر تحریک انصاف کے لوگوں کی تعداد توقع سے انتہائی کم تھی جبکہ ن لیگ کے کارکن ان سے تین گنا زیادہ تعداد میں موجود تھے۔

کم کارکنوں کی شرکت کے باعث تحریک انصاف کی جانب سے مقررہ وقت سے پہلے ہی مظاہرہ ختم کردیا گیا ۔جب تحریک انصاف کے کارکن مظاہرے سے واپس جا رہے تھے تو ن لیگ کے کارکنوں نے ان کا پیچھا کیا اور حکومت مخالف نعرے بازی کرتے رہے تاہم بات بگڑنے سے پہلے ہی پولیس نے انہیں مزید آگے جانے سے روک دیا۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں