265

عمرے کے پہلے مرحلے کا آغاز، مسلم اُمہ کے لئے خوشخبری

مکہ مکرمہ(آن لائن) عمرے کا پہلا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ ڈھائی لاکھ درخواستیں موصول ہوگئیں۔سیکرٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے کہا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر وزان نے بتایا کہ محدود عمرے کا پہلا مرحلہ تیرہ روز جاری رہے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں عمرے کے ساتھ مسجد الحرام اورروضہ شریفہ میں نماز کے اجازت نامے بھی جاری کیے جائیں گے اورتیسرے مرحلے میں بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کو حرم شریف آنے کا موقع دیا جائے

Source : Javedch

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں