300

افریقی چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیا،انتہائی دلچسپ و حیرت انگیز تفصیلات

کمبوڈیا (این این آئی) افریقی نسل کے چوہے کو کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر برطانوی ویٹرنری چیریٹی کی جانب سے گولڈ میڈل دیدیا گیا۔ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور 28 غیر تباہ شدہ بارودی سرنگوں کا سراغ لگایا۔برطانوی ویٹرنری چیریٹی نے زندگی بچانے میں اہم خدمات فراہم کرنے پر اسے گولڈ میڈل دیا ہے۔واضح رہے کہ ماگاوا کو تنزانیہ میں بارودی سرنگوں کے سراغ لگانے کی تربیت دی گئی

Source : Javedch

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں