281

بریکنگ نیوز:ملزم خود لاہور کے تھانے میں پیش ۔۔۔۔۔ ناقابل یقین انکشاف کر دیا ، پوری قوم دنگ رہ گئی

اہور (ویب ڈیسک) موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی بد فعلی کے کیس میں اہم پیشرفت۔ مرکزی ملزم عابد علی کے ساتھی وقار الحسن کو اس کے والد نے پیش کیا۔ ملزم عابد کا ساتھی وقار الحسن خود ماڈل ٹاؤن سی آئی اے میں پیش ہو گیا۔ وقار الحسن نے بیان میں کہا کہ

میرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سیالکوٹ واقعہ کا مرکزی ملزم عابد علی تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں