268

مردوں کی مردانہ کمزوری کو عورتوں نے کھلونا سمجھ لیا ۔۔۔۔ کل نوابشاہ میں کیا حیران کن واقعہ پیش آیا ؟ انوکھی خبر

نوابشاہ (ویب ڈیسک) جام صاحب کے بنیادی صحت سینٹر کالونی میں ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے میں ناچاقی اور جھگڑے کے بعد بیوی نے سوئے ہوئے بائیس سالہ نوجوان شوہر حاجی خان پلھ کا نازک عضو کاٹ ڈالا، پولیس نے زخمی کو فوری طور پر پی ایم سی اسپتال نوابشاہ منتقل کیا،

بعدازاں شوہر کو انتہائی نازک حالت میں کراچی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے زخمی شوہر کی بیوی ذلیخاں کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او جام صاحب غلام عباس شر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے، واقعہ کا مقدمہ ورثاء کے آنے کے بعد درج کیا جائے گا۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں