249

ایران سے تازہ ترین خبر

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے ملکی ساختہ زمین سے زمین تک رینج رکھنے والا ایک نیا بیلسٹک میزائل اور ایک نیا کروز میزائل متعارف کر ا دیئے ہیں۔ ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے گزشتہ روز سرکاری ٹی وی سے نشر کی گئی اپنی ایک تقریر میں کہا کہ نیا بیلسٹک میزائل چودہ سو کلو میٹر

کے فاصلے تک اپنے ہدف کو ٹارگٹ کر سکتا ہے اس میزائل کو قاسم سلیمانی کا نام دیا گیا ہے۔ نیا تیار کردہ کروز میزائل جسے ابو مہدی کا نام دیا گیا ہے ایک ہزارکلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک ٹارگٹ کر سکتا ہے۔ ہمارا ایٹمی پروگرام اور فوجی طاقت صرف اپنے دفاع کیلئے ہے۔ ایٹمی پروگرام روکنے کے امریکی معاملے کو نظرانداز کر دیا ہے۔ واشنگٹن دباؤ بڑھا رہا ہے۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں