300

پاکستانیوں کو حیران کر دینے والی خبر

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں احاطہ عدالت میں جان سے محروم ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی باڈی امریکہ روانہ کردی گئی۔طاہر احمد نسیم کی باڈی اسلام آباد ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 615 کے ذریعے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔پشاور کا رہائشی طاہر احمد نسیم امریکی شہریت رکھتا تھا

اور اس کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ چل رہا تھا جس میں وہ قید تھا۔رواں ماہ کے اوائل میں خالد نامی نوجوان نے پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کیس میں پیش ہونے والے طاہرنسیم کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے شوٹ کرکے زندگی سے محروم کر دیا تھا ۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں