251

17 حافظ قرآن شہید…

#بنگلہدیشسےافسوسناکخبر:
17 حافظ قرآن جو کہ حفظ مکمل کر کے اپنے گھر واپس جا رہے تھے دریا میں ڈوب کر شہید ہو گئے ہیں
انا للہ و انا علیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین سمّ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں