303

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کو کیا ملےگا؟ کویتی عالم دین نے معمہ حل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)جنت مسلمانوں کے لیے بنی ہے یہ کسی کو ملی ہے نہ ملے گی۔نیک مردوں کو جنت میں انعام اور پرہیزگاری کے ساتھ دنیا میں اللہ تعالی کے احکامات پر نیک زندگی گزارنے پر حوریں دینے کا وعدہ کیا گیا ہے تو کنواری لڑکیوں جن کی شادیاں نہ ہو سکیں انہیں جنت میں کیا ملے گا یا

پھر شادی ہوئی ہو تو تھی مگر شوہر جنتی نہ ہو سکا تو اس کے ساتھ کیا سلوک ہو گا؟ عالم دین شیخ محمد صالح المنجد نے معمہ حل کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اجازت دیں گے کہ وہ اپنی مرضی سے جس جنتی مرد سے شادی کرنا چاہیں، انہیں اسکی اجازت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے ” جس چیز کو تمہارا جی چاہے اور جو کچھ تم مانگو سب تمہارے لئے ہے” ( الاعراف:31) ایک اور جگہ ارشاد ہے ” اور ان کے جی کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لذت پائیں،سب وہاں ہو گا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے” ( الزخرف:71)

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں