پاکستان کے مختلف علاقے آج کل ٹڈی دل کے حملے کی لپیٹ میں ہیں مگر پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں جب ٹڈی دل نے تین ماہ قبل حملہ کیا تو غذائی تحفظ کے ادارے نے ان سے نمٹنے کے لیے ایک انوکھی ترکیب نکالی۔ مقامی افراد کو یہ ٹڈیاں پکڑ کر فروخت کرنے کی ترغیب دی گئی۔
دیہاتیوں نے ٹڈیوں کو کیسے پکڑا اور حکومت نے اس کا کیا کیا، دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور اور عمر دراز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
Source : bbc new