279

مریم اورنگزیب جیسے ہی ’انگریزی میں لکھا ‘ دیکھتی ہیں تو کیا کرتی ہیں؟ ناقابلِ یقین انکشاف ہوگیا، پاکستانی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان میں اس وقت کرورونا بری طرح پھیل چکا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے ، حکومتی مشینری ، اور پیرا میڈیکل سٹاف پاکستانیوں کو بچانے میں دن رات ایک کر رہے ہیں لیکن اپوزیشن کورونا کے موقع کو بھی ہاتھ سے نہیں جانے دے رہی اور حکومتی

انتظامات حاص طور پر لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ایسی ہی کچھ کیا ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لیکن انہیں اس بار تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ایک اسلام آباد انتظامیہ کا نوٹیفیکیشن شیئر کیا اور ساتھ ہی لکھ ڈالا کہ وزیر اعظم عمران خان کے اطلاعات کے لیے، کیا ہم جان سکتے ہیں حکومتی انتظامات کیا ہیں؟ مریم اورنگزیب نے جو کیپشن لکھا اسے دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ انہوں نے نوٹیفیکیشن کی کاپی بنا پڑے ہی شیئر کر دی.

مریم اورنگزیب کے اس پیغام پر ڈاکٹر شہباز گل بھی میدان میں آگئے اور اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ اسے سمارٹ لاک ڈاؤن کہا جاتا ہے بی بی کہ جہاں کیسسز زیادہ ہوں اس ایریا کو بند کیا جائے نہ کہ تمام شہر کو۔ ڈی سی اسلام آباد اس سے پہلے بھارہ کہو اور شاہ اللہ دتہ یو سیز میں یہی سٹریٹیجی کامیابی کے ساتھ عملدرآمد کر چکے ہیں۔ زیادہ انگریزی دیکھ کر ویسے بھی آپ مٹھائی منگوا لیتے ہیں ‘‘۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں