280

بھارت اپنے میڈیا کو لگام ڈالے۔!!! نفرت پھیلانے کے سوا اسکے پاس کچھ نہیں۔۔۔ عرب دنیا ایک جُٹ ہوگئی، مودی سرکار سے بڑا مطالبہ کردیا

دبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کو لگام دی جائے ، نفرت پھیلانے کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں ، عرب دنیا کا مطالبہ ،اطلاعات کے مطابق بھارتی مکاری اب دنیا کے دیگرملکوں پربھی عیاں ہونے لگی ، پہلے بھارتیوں نے عربوں کی زندگی اجیرن کررکھی تھی اب بھارتی میڈا عربوں کے بارے میں منافرت پھیلانے سے باز نہیں آرہا ۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق عرب دنیا میں بھارتی مکاری کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ، حالیہ پیغام میں گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نہ صرف جھوٹ پھیلا رہا ہے بلکہ نفرت کے بیج بھی بو رہا ہے۔ گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیاکے اس طرز عمل کو قابو نہ کیا تو اس سے معاشرے میں نفرت اورخلفشاری بڑھے گی .لہذا یہ ضروری ہے کہ بھارتی میڈیا کو لگادی جائے۔

Source : HassanNissar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں